ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہفتے کو ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ ؛ایک گھنٹہ لائٹیں بند کرنے کی ہدایت

ہفتے کو ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ ؛ایک گھنٹہ لائٹیں بند کرنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہفتے کے روز ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ  کیا گیا ۔ 
وزیراعظم نے ارتھ ڈے کے موقع پر  رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے تک لائٹیں بند کرنے کی ہدایت کر دی ۔

زمین کو ایک گھنٹہ دینے کے عنوان پر اس مرتبہ ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ۔ارتھ ڈے کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

ارتھ ڈے کے موقع پر وزیراعظم ہاوس،پارلیمنٹ،ایوان صدر کی بتیاں بند کی جائیں گی ۔

ایک گھنٹے کیلئے تمام وفاقی وزارتوں اور اداروں کی لائٹیں بند ہوں گی۔