ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلا کو گاؤن پہننے سے استثنیٰ مل گیا

 لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے والے وکلا کو گاؤن پہننے سے استثنیٰ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائی کورٹ  میں پیش ہونے کے لئے وکلاء کو گاؤن پہننا لازم نہیں ہوگا 

30 مارچ 2026 سے وکلاء کے لیے گاؤن پہننا لازمی نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا 

ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ ، تمام بنچز پر اطلاق ہوگا

ایڈوکیٹ جنرل ، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری سمیت وکلاء تنظیموں اور متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔