ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال؛کئی ممالک کی پروازیں معطل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال؛کئی ممالک کی پروازیں معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کے باعث مسافروں کیلئے نئی ٹریول اپڈیٹ جاری کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسقط کی سلام ایئرلائن نے مسافروں کیلئے نئی ٹریول اپ ڈیٹ جاری کی ہے ۔
سلام ایئر نے ایران، عراق، لبنان کیلئے 30 اپریل تک پروازیں معطل کردیں ہیں۔کویت ،شارجہ، دوحہ کیلئے پروازیں بھی 15 اپریل تک منسوخ کی گئی ہیں۔

دوسری جانب پروازوں کے معطل ہونےسے  مسافر پریشان ہیں ۔