ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی ظفر کا ہتک عزت کیس، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

علی ظفر کا ہتک عزت کیس، سماعت 30 مارچ تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کیس کی سماعت سیشن عدالت نے 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔

علی ظفر نے ہراساں کرنے کے الزامات پر میشا شفیع کے خلاف دعویٰ دائر کر رکھا ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو 100 کروڑ روپے جرمانہ کیا جائے۔

واضح رہے کہ علی ظفر نے یہ ہتک عزت کا دعویٰ 2018 میں دائر کیا تھا۔