ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم ملک نے پاکستانی طلبہ کیلئے مفت تعلیم کےدروازے کھول دیے

اہم ملک نے پاکستانی طلبہ کیلئے مفت تعلیم کےدروازے کھول دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:بنگلادیش نےپاکستانی طلباکیلئےمفت تعلیم کےدروازےکھول دیئے، اسلامی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈھاکاکامختلف ڈگری پروگرامز میں سکالرشپس کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق طلباکوسکالرشپس ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذریعےہی فراہم کی جائیں گی، سکالرشپس تعلیمی سال2025 کیلئےجزوی ومکمل طورپرفنڈڈپیش کیا۔
ڈھاکااسلامی تعاون تنظیم کاذیلی ادارہ ہونےکےسبب سکالرشپس فراہم کر رہا، پیشہ ورانہ ڈگری کیلئےدرخواست دینےوالےطلباکیلئےمتعلقہ کونسلزکااین اوسی لازم قرار دیا گیا، بنگلادیشی ویزاکیلئےوزارت داخلہ نےاین او سی بھی لازم قرار دیا۔