ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن  جاری

سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن  جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : عیدالفطر کے موقع پر سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا  گیا اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا،چھٹیوں کا سلسلہ 6 اپریل تک جاری رہے گا۔

  سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو  نے بتایا کہ تمام سکول 7 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے،نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی 7 اپریل سے ہوگا،سکولوں میں سالانہ نتائج کا اعلان 4 اپریل کو کیا جائے گا۔