ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کی حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ  144 نافذ کر دی

Section144, Punjab Government, Law and Order

سٹی42:  پنجاب کی حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ  144 نافذ کر دی ہے۔

دفعہ  144 کے نفاذ کا تعلق محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے سے ہے۔

 صوبائی حکومت کے حکم پر دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن کر دیا گیا ہے۔

 اس نوٹیفیکیشن مین بتائی گئی پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے۔