ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات اور گردنواح میں موسلا دھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل

سوات اور گردنواح میں موسلا دھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر خطاب یوسفزئی: خیبرپختونخوا کی جنت نظیروادی سوات اور گردنواح میں  وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  

سوات کے مخلتف علاقوں (چپریال، مدین   بہرین کالام ) اور گردونواح میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ 

دوسری جانب بارش کے باعث گزشتہ کہی گھنٹوں سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے،بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ 
اس کے علاوہ تحصیل مٹہ  کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔