سٹی 42 : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں 27 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد تک ریکارڈ کیاگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، 27جولائی تک بارشوں کاسلسلہ جاری رہےگا ۔