ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

 شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی چھٹی پوزیشن پر ہیں۔

ایپل آئی فون 17 پرو میکس ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 17 نویں اور آنر میجک 8 پرو ایئر فائیو جی (نئی انٹری) دسویں نمبر پر براجمان ہیں