ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکہ کوہسار میں برفباری کا چوتھا سپل شروع

ملکہ کوہسار میں برفباری کا چوتھا سپل شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملکہ کوہسار میں برفباری کا چوتھا سپل شروع ہوگیا ۔ 

مری  میں  ہلکی ہلکی برف شروع  ہوگئی ۔برفباری شروع ہوتے ہی سیاحوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

برفباری کے  انتظامات پر  محکمے الرٹ کردیے گئے ۔