کیپشن: file photo سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک:امریکا کی ریاست مین (Maine) کے شہر (Bangor) بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 8 افراد سوار تھے، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ شیئر کریں: بین الاقوامی