ملک اشرف : جھنگ بار کے وکلا کیخلاف درج ایف آئی آر کے معاملے پر کل ہڑتال کی کال دے دی گئی ۔
پنجاب بار کونسل نے فیصل آباد ڈویژن میں کل مکمل ہڑتال کی کال دے دی ۔ سیکرٹری پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کی کال کا اعلامیہ جاری کردیا۔
وکلا کیخلاف درج انسداد دہشتگری دفعات کے تحت درج مقدمہ کی مذمت کی گئی ۔ بار کونسل نے وکلاکیخلاف درج 7اےٹی اےکی ایف آئی آر فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App