ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبہ کا انتظار ختم ، انٹرمیڈیٹ سیکنڈاینول امتحان کے نتائج کی تاریخ سامنے آ گئی

طلبہ کا انتظار ختم ، انٹرمیڈیٹ سیکنڈاینول امتحان کے نتائج کی تاریخ سامنے آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: لاہور بورڈ نے  انٹرمیڈیٹ سیکنڈاینول امتحان کے نتائج کی تاریخ  کا اعلان کر دیا۔ 

بورڈ کے فیصلے کے مطابق نتائج کا اعلان 27 دسمبر، بروز ہفتہ، کل 10 بجےکیا جائیگا ۔
نتائج کا اعلان سیکرٹری بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال امتحان میں 52 ہزار بچوں نے شرکت کی تھی۔