ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

6، 7اور 8فروری کو صوبہ میں بسنت منانے کی سمری پنجاب کابینہ کو ارسال

 6، 7اور 8فروری کو صوبہ میں بسنت منانے کی سمری پنجاب کابینہ کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھو کھر: محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے  صوبے میں بسنت منانے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ 
محکمہ داخلہ نے  6، 7اور 8فروری کو پنجاب میں بسنت منانے کی سمری ارسال کی۔ 
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے سمری پنجاب کابینہ کو ارسال کی گئی۔ 
سمری ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ارسال کی۔