ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حارث رؤف نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟

حارث رؤف نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :قومی کرکٹرحارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 25تولے سونا لکھا گیا ہے۔

انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی اسٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قاضی کو حارث رؤف سے رضامندی کے وقت 25 تولے سونے کی حق مہر کا ذکر کرتے سنا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب ویڈیو میں حارث اور مزنا کے نکاح کے کچھ ان دیکھے لمحات کو خوبصورت انداز میں عکس بند کیا گیا ہے جس میں نئے جوڑے کو خوش دیکھا جاسکتا ہے۔ حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود نے نکاح کے روز سفید رنگ کے شیڈز کے ساتھ تیار عروسی ملبوسات کا انتخاب کیا تھا،مزنا کے عروسی لباس کی قیمت ڈیزائنر حسین ریحار کی ویب سائٹ پر 6 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے درج ہے۔

Ansa Awais

Content Writer