نوکیا کا نیا زبردست سمارٹ فون متعارف، حیران کن قیمت

Nokia G400 price in Pakistan & features
کیپشن: Nokia G400
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) نوکیا نے زبردست خصوصیات کے حامل نیا موبائل فون نوکیا جی 400 متعارف کرایا ہے جو کہ پاکستان مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی کی دنیا میں نوکیا موبائل کمپنی نے اپنا ایک نیا سمارٹ فون متعارف کرایا ہے، تین کیمروں پر مشتمل نوکیا جی 400  کا پروسیسر طاقتور ہے۔6.5 انچ کی سکرین ہے جو کہ 1080x2400 پکسل ریزولوشن کی خصوصیات رکھتا ہے، 6 جی بی ریم اور 128 گیگا بائٹس کا اندرونی ذخیرہ بہت ساری معلومات کو ذخیرہ کرنے کی صیلاحیت رکھتا ہے۔

ٹرپل کیمروں  میں 45 میگا، فرنٹ کا 8 میگا اور 2 میگا پکسل کے علاوہ ایل ای ڈی فلیش شامل ہیں، موبائل کی بیٹری 4000 ایم اے ایچ ایمپئر کی ہے،پاکستان میں Nokia G400 کی متوقع قیمت 44,999 روپے ہے۔

  

M .SAJID .KHAN

Content Writer