ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امارات: ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ متوقع

امارات: ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ متوقع
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:متحدہ عرب امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

  رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں انتہائی امیر افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

 جس کے تحت 2026 میں 4851 ارب پتی افراد 2031 تک بڑھ کر 6588 تک پہنچ سکتے ہیں۔

 رپورٹ دبئی کو لگژری رہائشی جائیدادوں کی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرا بڑا تیزی سے بڑھتا ہوا شہر قرار دیا گیا ہے۔

  دبئی لگژری پراپرٹی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرے نمبرپر ہے جہاں گزشتہ سال قیمتوں میں 25.1 فیصد اضافہ ہوا۔