حکومت پنجاب نے اگلے بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کر دی

حکومت پنجاب نے اگلے بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کر دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے اگلے بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کر دی، بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم کیلئے وزیر اعلیٰ نے کمیٹی بنا دی ہے ۔
 حکومت پنجاب نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کر دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کے لئے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے۔لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد بلدیاتی الیکشن کی جانب قدم بڑھایا جائے گا ۔وزیر بلدیات پنجاب اس کمیٹی کے سربراہ ہیں ۔وزیر سکولز ایجوکیشن، ارکان اسمبلی ،سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری لاء اس کمیٹی کے ممبرز ہیں۔ یہ کمیٹی بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم کیلئے پندرہ روز میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

Ansa Awais

Content Writer