ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ 
پٹرول2روپے2پیسے فی لیٹرمہنگا کردیاگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں3روپے59پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ۔ 

پٹرول کی نئی قیمت391روپے30پیسے مقرر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت408روپے53پیسے ہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق28ستمبرتک ہوگا