ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279.20 روپے پر برقرار، یورو اور پاؤنڈ سستے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279.20 روپے پر برقرار، یورو اور پاؤنڈ سستے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.20 روپے پر برقرار رہا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 23 پیسے سستا ہوکر 319.49 روپے کا ہوگیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 53 پیسے کمی کے بعد 371.59 روپے کا ہوگیا ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق یو اے ای درہم کی قیمت میں 1 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد درہم 76.29 روپے کا ہوگیا۔

سعودی ریال بھی 1 پیسے مہنگا ہوکر 74.52 روپے کا ہوگیا۔