ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائد اعظم انٹرچینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر

 قائد اعظم انٹرچینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مناواں، قائد اعظم انٹرچینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر  مار دی 
 پولیس کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں 42 سالہ حیدر علی شدید زخمی ہو گیا۔زخمی طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔