ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین گیمز 2026: نور زمان بھی اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز 2026: نور زمان بھی اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے اسکواش کے ایونٹ میں پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

نور زمان نے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے چی ہی لیونگ کو 3-1 سے شکست دی پاکستانی کھلاڑی کی کامیابی کا اسکور 11-7، 11-6، 3-11 اور 11-4 رہا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے عشب عرفان بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا چکے ہیں عشب عرفان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ویر چوٹرانی کو شکست دی تھی۔