ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان وزارت دفاع کا جھوٹ بے نقاب کردیا

 پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان وزارت دفاع کا جھوٹ بے نقاب کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزارت اطلاعات و نشریات  کا فیکٹ چیک، غلط اور گمراہ کن دعوؤں کی تردید   کردی 

افغان وزارت دفاع کا پاکستانی پوسٹ تباہ کرنے کا دعویٰ جھوٹا اور من گھڑت ہے۔

24 اور 25 ستمبر کی درمیانی شب گلستان سیکٹر میں افغان جارحیت کی کوشش ناکام بنائی گئی.افغان طالبان کی پوسٹوں پر کارروائی میں کم از کم 13 افغان طالبان اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے.افغان وزارت دفاع کی جانب سے واقعے سے متعلق جعلی دعویٰ حقائق کے منافی ہے.

سرحدی جھڑپ اور افغان طالبان کی پوسٹوں پر کارروائی کے مناظر سوشل میڈیا پر بھی گردش کر رہے ہیں. سچ ہمیشہ جھوٹ پر غالب آتا ہے.