ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں اگست کے دوران بدفعلی کے 90 مقدمات درج

لاہور میں اگست کے دوران بدفعلی کے 90 مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں بدفعلی کے بڑھتے ہوئے واقعات تھم نہ سکے

ماہ اگست کے دوران مختلف تھانوں میں بدفعلی کے 90 مقدمات درج ہوئے ۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ماڈل ٹاؤن ڈویژن بدفعلی کے 24 مقدمات کے ساتھ سر فہرست ہے ۔

صدر ڈویژن میں 18، کینٹ ڈویژن میں بدفعلی کے 16 مقدمات درج ہوئے ۔ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 14، سٹی ڈویژن میں بدفعلی کے 12 واقعات رپورٹ ہوئے ۔ 

سول لائنز ڈویژن میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بدفعلی کے 6 مقدمات کا اندراج ہوا۔