ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم پاکستان کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط ؛ ملاقات کی دعوت

وزیراعظم پاکستان کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط ؛ ملاقات کی دعوت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم پاکستان کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط  لکھ دیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات اور الیکشن کمیشن تعیناتیوں سے متعلق خط لکھا گیا ہے ۔

اپوزیشن ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے خط موصول ہونے کی تصدیق کر دی . اخونزادہ حسین یوسفزئی  کے مطابق حکومت ماضی کی ملاقاتوں کے کمٹمنٹ سے پیچھے ہٹتی نظر آرہی ہے۔ 

خط موصول ہوا ہے رانا ثنا اللہ اور دیگر افراد سے توقع رکھتے ہیں اپنی زبان پر قائم رہیں گے۔
خط میں وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے۔