ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ میں ں 15 سالہ بچے کیساتھ بدفعلی ؛ مقدمہ درج

شاہدرہ میں ں 15 سالہ بچے کیساتھ بدفعلی ؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہدرہ ٹاؤن،قاضی پارک میں 15 سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ۔ 
ملزم شاہ زیب، سلیمان اور جواد نے 15 سالہ  بچے کیساتھ بدفعلی کی۔
پولیس نے 18 ستمبرکو پیش آنے والے واقعہ کا نامزد مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ متاثرہ بچے کی والدہ پروین بی بی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔