ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 266 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 266 پوائنٹس بڑھ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 266 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 70 ہزار 765 کی سطح پر بند ہوا۔

کاروباری دن کے دوران مجموعی طور پر 571 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 219 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں تیزی جبکہ 217 کمپنیوں کے شیئرز میں مندی رہی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 48 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مجموعی مالیت 19 ارب روپے سے زائد رہی۔