ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ کا اہم ترین میچ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو من پسند آپشن دےدی

 ایشیا کپ کا اہم ترین میچ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو من پسند آپشن دےدی

سٹی42:  ایشیا کپ کے فائنل تک پہنچنے کے لئے گرین شرٹس آج بنگلہ دیش کے ساتھ میچ کر رہے ہیں۔  سپر فور مرحلہ کے  اس اہم ترین میچ میں پاکستان کو اس کی  چوائس کے مطابق کھیلنے کا موقع مل گیا ہے۔

ایشیا کپ کے سپر فور  راؤنڈ  کا آج کا میچ   بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ 

بنگلہ دیش کے کیپٹن ذاکر علی نے  میچ کا ٹاس جیت لیا ہے۔ ذاکر نے ٹاس جیت کر پاکستان کے لئے مفید  آپشن ہی پاکستان کو دے دی ہے۔ انہوں نے پاکستان سے بیٹنگ کرنے کے لئے کہا ہے۔ 

ٹھیک ساڑھے سات بجے پاکستانی بیٹر دبئی سٹیڈیم میں کھیل آغاز کرنے کیلئے آ جائیں گے۔ 

کل انڈیا کے ساتھ میچ میں بھی ٹاس ذاکر علی نے جیتا تھا اور ٹاس جیت کر انہوں نے بیٹنگ انڈیا کو دی تھی اور خود  ٹارگٹ چیز کیا تھا۔ ٹارگٹ برٓ نہ ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کی بیتنگ لائن  127 رنز پر ہی ایگزارسٹ ہو گئی تھی۔

جو جیتا وہی سکندر

 آج جو ٹیم میچ جیتے گی وہ اتوار کو ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے گی۔