19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز

 19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حا فظ شہبا ز علی : 19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا,پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے آج صبح باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے، شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔