وزیراعلیٰ پنجاب پر زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

cm punjab pervaiz elahi, Bess attacked
کیپشن: cm punjab pervaiz elahi
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر   گجرات میں زہریلی مکھیوں کا حملہ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی عملہ زہریلی مکھیوں سے چوری پرویز الٰہی کو بچاتا رہا۔

تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر   گجرات میں زہریلی مکھیوں کا حملہ کردیا، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بھاگ کر زہریلی مکھیوں سے جان چھڑوائی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی عملہ زہریلی مکھیوں سے چوری پرویز الٰہی کو بچاتا رہا۔واقعہ کی ویڈیو بھی منظرعام پر آچکی ہے۔

زہریلی مکھیوں کے ڈر سے وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی کا عملہ جلدی گاڑی کے دروازے کھولنے کی آوازیں لگاتا رہا،وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی زہریلی مکھیوں کے ڈر سے گاڑی میں سوار ہو کر ظہور پیلس سے روانہ ہوگئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer