ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ؛شہری خوف زدہ

چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ؛شہری خوف زدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چین میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،  چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 560 کلو میٹر ۔

حکام کے مطابق چین میں آنے والے زلزلے کا مرکز شمالی کوریا کے قریب واقع صوبہ جیلن میں تھا۔