ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا

 عدالت نے پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی:پرویزالہٰی سمیت دیگرکیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت، عدالت نے پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا۔

عدالت نےپرویزالہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی، درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الہٰی کےقریبی رشتہ دارکی فوتگی کی وجہ سےعدالت پیش نہیں ہوسکتے۔

عدالت پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے ۔

سپیشل سنٹرل عدالت کے جج عارف خان نیازی نے کیس کی سماعت کی، ایف آئی اے نے مقدمے کا چالان جمع کروا رکھا ہے۔