ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو  کیمسٹری کا پرچہ، کنٹرولر امتحانات کے اسکواڈ کا مختلف سینٹروں پر سرپرائز وزٹ

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو  کیمسٹری کا پرچہ، کنٹرولر امتحانات کے اسکواڈ کا مختلف سینٹروں پر سرپرائز وزٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو  کیمسٹری کا پرچہ، ​کنٹرولر امتحانات کے اسکواڈ نے مختلف سینٹروں پر سرپرائز وزٹ کیا ۔ 

تین امیدواروں کو بوٹی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ پکڑے گئے امیدوارں میں سلیمان مسیح ، سعبان علی  اور حامد عرفان  شامل ہیں ۔ 

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کا کہنا ہے کہ تینوں امیدواروں پر یو ایم سی بنا کر کیس کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے ۔