ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں کی آمد پر عارضی پابندی عائد کر دی

آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں کی آمد پر عارضی پابندی عائد کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

 اس حوالے سے آسٹریلوی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔

 آسٹریلوی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے ایران تنازع کے باعث کچھ وزیٹر ویزا ہولڈرز مقررہ وقت پر واپسی نہ کر سکیں۔