ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلی برطانوی مسلمان خاتون فوزیہ یونس کینیڈا میں سفارت کار مقرر

پہلی برطانوی مسلمان خاتون فوزیہ یونس کینیڈا میں سفارت کار مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) برطانیہ نے کینیڈا کے شہر ٹورونٹو کے لیے ایک پاکستانی نژاد خاتون فوزیہ یونس کو قونصل جنرل تعینات کر دیا۔ فوزیہ یونس پاکستان میں بھی بطور سفارت کار تعینات رہ چکی ہیں۔

  برطانوی سفارت کار فوزیہ یونس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی تعیناتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے شاہ چارلس کی جانب سے ٹورونٹو میں برطانوی قونصل جنرل تعینات کر دیا ہے۔‘

Ansa Awais

Content Writer