ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

 انٹربینک میں  ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) انٹربینک میں  ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔

کاروباری ہفتےکے دوسرے روز   انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ہوگئی ہے جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتہ کےکاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے آغاز پر  100انڈیکس میں 116پوائنٹس کے اضافے کیساتھ  100انڈیکس 78348کی سطح پرپہنچ گیا  ۔