ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کیلئے 20 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ

 پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کیلئے 20 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: پنجاب حکومت نے "پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام" کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی مالی معاونت کے لیے عالمی مالیاتی اداروں سے آسان شرائط اور کم شرح سود پر 20 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئندہ ماہ سے ورلڈ بینک ،ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے مذاکرات کا آغاز ہوگا,قرض کی رقم سے شہری ترقی پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبے مکمل ہونگے.

پنجاب حکومت اب تک ورلڈ بینک سے 54فیصد قرض پہلے ہی لے چکی ہے،ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے قرض کے حجم کا 21 فیصد پنجاب کے ذمہ ہے۔