ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب حکومت کااورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

  پنجاب حکومت کااورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھو کھر:  پنجاب حکومت نےاورنج ٹرین کی سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے اورنج ٹرین کیلئے بجٹ جاری کر دیا گیا،اورنج ٹرین کو سبسڈی کی مد میں 7ارب روپے جاری کئے گئے،اپنی چھت اپنا گھر سکیم کیلئے 20ارب روپے جاری کئے گئے۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا ۔