ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن؛ بارش اور  برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

چمن؛ بارش اور  برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چمن شہر اور گرد و نواح میں تین روز کے وقفے کے بعد ایک بار پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

چمن سمیت شمالی بلوچستان کے میدانی علاقوں پر بارش جبکہ پہاڑی علاقوں پر برف باری سے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 

چمن بارش اور برف باری سے مزید سردی کی شدت میں اصافہ ہوا ہے، شدید سردی میں بجلی مسلسل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ بجلی کی سپلائی کی بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔