ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ احمد حسان کا گلبرگ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

خواجہ احمد حسان کا گلبرگ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقار گھمن) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان کا گلبرگ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، خواجہ احمد حسان نے زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق مشیروزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمدحسان کا گلبرگ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا انہوں نے زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس  کے تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔

دوسری جانب ایل ڈی اےحکام نےتعمیراتی کاموں پربریفنگ دی، جبکہ چیئرمین یوسی202ارشداحمد،چیئرمین یوسی208خرم نذیر نے بھی کی شرکت ، چیئرمین یوسی204مزمل حسین،چیئرمین یوسی200ذوالفقاراحمدسمیت دیگر نے شرکت کی۔