ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ق لیگ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہے:مونس الہیٰ

ق لیگ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہے:مونس الہیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) مسلم لیگ ق کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہے جو مل کر عوام کی فلاح کے لئے کام کر رہے ہیں.

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے مرکز ی رہنما و ممبر قومی اسمبلی چودھری مونس الٰہی سے چیف منسٹر شکایت سیل گجرات کے چیئر مین چودھری عثمان منظور دھدرا نے ملاقات کی اور گجرات کی موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر گجرات کی بہتری کیلئے اکٹھے مل کر چلنے پر اتفاق رائے کیا گیا۔

چودھری مونس الٰہی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت ہے، ہمیں مل کر عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے۔   

M .SAJID .KHAN

Content Writer