شہباز علی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ریڈ بال اور وائیٹ بال ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کردی اور کوچ کی تعیناتی کے لیے اشتہار جاری کردیا۔
پی سی بی کے مطابق فیلڈنگ کوچ کے امیدوار کے لیے لیول ٹو کوچ ہونا اور 5 سال کا تجربہ رکھنا لازمی ہے۔
پی سی بی نے خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2026 تک درخواستیں طلب کی ہیں۔