ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کی “ریشنلائزیشن” کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ اہم خبر

اساتذہ کی “ریشنلائزیشن” کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : اساتذہ کی “ریشنلائزیشن” کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے شروع ہوگا، جس کے تحت زیادہ سٹاف سے کم سٹاف والے سکولوں کو اساتذہ  منتقل کیے جائیں گے۔ 

پہلے مرحلے میں ریشنلائز اساتذہ نے نئی پوسٹنگ جوائن نہیں کی، جس کی وجوہات طلب کرلی گئی۔ اس حوالے سے تمام سی ای اوز اور ڈی اے ای اوز سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلیا گیا۔ اس کے علاوہ سیس پر طلباء کی اینرولمنٹ کا اندراج اور ویریفیکیشن دو دن میں مکمل کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ 

 ڈائریکٹر مانیٹرنگ کے مطابق احکامات پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، تبادلے کے باوجود جوائنگ نہ دینے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔