ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھی رانی پروگرام ؛ قیدیوں کی بیٹیوں کے لیےامید کی کرن

 دھی رانی پروگرام ؛ قیدیوں کی بیٹیوں کے لیےامید کی کرن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: دھی رانی پروگرام اب قیدیوں کی بیٹیوں کیلئےاُمیدکی نئی کرن بنےگا
دھی رانی پروگرام کا دائرہ کار قیدی افراد کی بیٹیوں کے لیے بڑھا دیا گیا،محکمہ سوشل ویلفیئر کی تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایات جاری
قیدیوں کے ڈیٹا کو بھی "دھی رانی پروگرام" کیلئےلازم قراردیدیا،سہیل شوکت بٹ نے بتایا کہ ملتان ڈویژن سے ابتک 124 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئیں،قیدیوں نے بیٹیوں کی شادیاں "دھی رانی پروگرام" کے تحت کرانے کی اپیل کی۔