شاہین عتیق: صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں اصلاحی مراکز قائم کر دیے ہیں تاکہ نوجوانوں کی بحالی اور سماجی فلاح و بہبود کو بہتر بنایا جا سکے۔
عدالتوں سےپروبیشن پررہانیوالےملزمان کی اصلاح کیلئےمراکزقائم کیے،پروبیشن آفس میں اصلاح کیلئےآنیوالےملزمان کومراکزسنٹرمیں حاضری دیناہوگی۔
پروبیشن آفیسروقاص وٹو کا کہنا تھا کہ ملزمان کی باقاعدگی سےکلاسزہوں گی،ملزمان کومختلف ہنراورایک اچھاشہری بننےکیلئےتربیت دی جائےگی۔
پروبیشن کے پاس 4700ملزمان ہیں جو عدالتوں نے اصلاح کیلئےبھجوارکھا ہے۔