ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیج اداکارہ ثمررانا نے گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا: چیئرپرسن سارہ احمد

سٹیج اداکارہ ثمررانا نے گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا: چیئرپرسن سارہ احمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: نواب ٹاؤن میں14سالہ گھریلو ملازمہ پرتشددوجنسی زیادتی کاواقعہ، چیئرپرسن چائلڈپروٹیکشن بیوروسارہ احمد نےواقعہ کانوٹس لے لیا۔

چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ٹیم کومتاثرہ بچی ولواحقین سےفوری رابطہ کی ہدایت کی، چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا تھا کہ گھریلوملازمہ کوسٹیج اداکارہ ثمررانا نےمبینہ تشددکانشانہ بنایا۔

گھریلوملازمہ کوسٹیج اداکارہ کےگھر5افرادنےمبینہ زیادتی کانشانہ بنایا، پولیس نےایف آئی آرکےاندراج کےبعدسٹیج اداکارہ کوگرفتارکرلیا، گھریلو ملازمہ کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔