ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری کالجز میں شفاف داخلے، میرٹ لسٹیں  ایچ ای ڈی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

سرکاری کالجز میں شفاف داخلے، میرٹ لسٹیں  ایچ ای ڈی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:سرکاری کالجز کے داخلوں کو شفاف بنانے کا عزم، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے کالجز کی میرٹ لسٹیں اپنی ویب سائٹس پر اپلوڈ کر دیں۔

میرٹ لسٹیں آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم پورٹل پر اپلوڈ کی گئی، لسٹیں ویب سائٹس پر اپلوڈ کرنے کا مقصد داخلوں کو شفاف بنانا ہے۔

 ایچ ای ڈی کے مطابق پورٹل پر لاہور سمیت صوبے بھر کے کالجز کی میرٹ لسٹیں موجود ،پورٹل پر ہر کالج میں لگنے والی نئی میرٹ لسٹ دیکھی جا سکتی ہیں،امیدوار داخلہ میرٹ لسٹ کیساتھ اپنا میرٹ بھی لسٹ میں دیکھ سکتا ہے۔