ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا

صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا
صدر ٹرمپ نے کہا ہمارا وفد اسلام آباد 18 گھنٹے کا سفر نہیں کرے گا ،ایران سے تنازعے پر سارے کارڈ ہمارے ہاتھ میں ہیں ۔
اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے دورہ پاکستان پر پہنچنا تھا۔
صدر ٹرمپ نے کہا ایرانی حکام جب چاہیں ہمیں فون کرسکتے ہیں ۔