ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی VS کوئٹہ؛ ٹم سائفرٹ کی چوکوں کی ہیٹ ٹرِک

 کراچی VS کوئٹہ؛ ٹم سائفرٹ کی چوکوں کی ہیٹ ٹرِک

سٹی42: قذافی سٹیڈیم کی وکٹ پر پی ایس ایل کے  15 ویں میچ میں کراچی کنگز کے ٹیم سائیفرٹ نے چوتھے اوور میں  چوکوں کی ہیٹ ٹرک کر ڈالی۔ ٹیم سائفرٹ کی جارحانہ بیٹنگ کا نشانہ خرم شہزاد بنے۔

 4 اوور ختم ہوئے تو کراچی کنگز کا مجموعہ  38 ہو گیا تھا جس مین سے  21 رنز ٹم سائفرٹ کے اور  14 رنز  وینس کے ہیں۔ پانچویں اوور میں البتہ عامر نے کے کے کے بڑھتے سکور کو کسی حد تک روک لیا۔ انہوں نے پہلی  تین بالز ڈوٹ کیں، وینس کو تقریباً ایل بی ڈبلیو کر دیا، امپائر کی انگلی اٹھنے کے بعد کے کے نے ری ویو لیا جس میں وینس بچ گئے ۔ اس اوور مین کے کے کا مجموعہ صرف تین رنز بڑھ سکا۔